سر درد کی دوائیں کھانا نقصان

سر درد کی وجوہات:-
1۔تفکرات سے چہرے اور ماتھے کے پٹھوں میں تناؤ بڑھ جانے سے سر درد ہوتا ہے۔

2۔آنکھوں کی کمزوری ،آنکھوں کی بیماریوں ،کان ،ناک گلے اور دانتوں کی بیماریوں سے سر میں درد ہوتا ہے۔

3۔ بہت زیادہ جذباتی ہونے ،ذہنی جسمانی تھکاوٹ ،غصہ ،پریشانی آنکھوں کےزیادہ تھک جانے سے ،غذا کے متعلق گڑبڑ ،بد ہضمی سے درد شقیقہ”آدھے سر میں درد ہوتا ہے”۔

4-دماغ کی شریانوں میں خون جمع ہونے سے سر درد ہوتا ہے ا۵۔بعض درد عارضی ہوتے ہیں جو کم خوابی یا کسی ایسی جگہ رہنے سے جہاں تازہ ہوا نہ آسکے ،لاحق ہو جاتے ہیں۔

5-بعض دفعہ کسی خاص قسم کی غذا کھانے سے کوئی خاص قسم کی تکلیف شروع ہو جاتی ہے۔

6-نظام ہضم میں نقص آجانے کی وجہ سے سر درد شروع ہو جاتا ہے۔

سر درد کی دوائیں کھانا نقصان

گھریلو نسخوں سے سر کے درد کا علاج

1۔زکام ،زیادہ محنت ،ذہنی تفکرات رات کو جاگنا اور چکنائی والی اشیاء سے پرہیز کرنا چاہئے۔

2-۔نیند لینے سے ہر قسم کے سر درد میں آرام ملتا ہے.اس لئے سر در میں کوشش کرنی چاہئے کسی پر سکون گوشے میں اپنی پسند کی خوشبو یا عطر لگا کرآرام کریں۔

3-رات کو سوتے وقت پاؤں کے تلوؤں پر گھی کی مالش کرنے سے اچانک ہونے والا سر درد ٹھیک ہو جاتا ہے۔

4-جو افراد پرانے سر درد کا شکار ہوں انھیں دن میں کسی بھی وقت سونف ضرور چبانی چاہئے۔

5-زکام سے اگر سر درد ہو تو دونوں پاؤں کو گرم پانی میں رکھنے سے آرام آجاتا ہے۔

6-مٹی کی گیلی پٹی باندھنے سے سردرد دور ہوتا ہے۔

7-آدھے سر کا درد ہو یا پورے سر کا درد ،سونٹھ کو پانی میں پیس کر گرم کر کے لیپ کریں اور سونگھیں درد ٹھیک ہو جائے گا۔

8-سر درد میں چائے میں لیموں نچوڑ کر پینے سے فائدہ ہوتا ہے۔

9-اگر سر درد گرمی کی وجہ سے ہو تو تربوز کا گودا ململ کے کپڑے میں ڈال کرنچوڑ لیں اور اور ایک گلاس میں محفوظ کر لیں اور اس میں مصری ملا کر صبح پئیں۔

10-آدھے سر کا درد سورج کے ساتھ گھٹتا اور بڑھتا ہے تو سورج طلوع سے پہلے گرم دودھ کے ساتھ جلیبی یاربڑی کھائیں۔

11-کالی مرچ چبانے سے بھی سر کے درد میں کمی آتی ہے۔

Headaches While Pregnant, Headaches Everyday, Headaches At Night, Headaches After Eating, Headaches From Not Eating, Headaches After Sex, Headaches After Working Out, Headaches And Neck Pain, Headaches After Exercise, Headaches Behind Left Eye, Headaches Behind Right Eye, Headaches Back Of Head, Headaches Before Bed, Headaches Daily, Headaches Diabetes, Headaches During Diet, Headaches Everyday, Headaches Every Morning, Headaches Every Night, Headaches Every Evening, Headaches End Of Pregnancy, Headaches Heat, Headaches High Blood Sugar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *